علاقہ داود شاہ / ممش خیل کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ٹپی کلہ کچکوٹ پل کو ڈبل کرنے پر کام شروع

علاقہ داود شاہ / ممش خیل کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا
ٹپی کلہ کچکوٹ پل کو ڈبل کرنے پر کام شروع
ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے درمیان میں آنے والے فارسٹ آفس کے 2 مرلے زمین کوعوام کی خاطر روڈ کی کشادگی کیلئے مسمار کیا اور روڈ میں شامل کردیا۔ عوام سے بڑھ کرکوئی دفتر کوئی جگہ اہم نہیں ہے، ڈپٹی کمشنر بنوں نے جلد از جلد روڈ کام مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ (نوراسلام)