قبائلی ملکان کے حجروں میں قائم سینکڑوں ڈسپنسریاں ختم

بنوں نیوز(عمران علی)قبائلی ملکان کے حجروں میں قائم سینکڑوں ڈسپنسریاں ختم،ختم شدہ قبائلی اضلاع میں سرکاری سطح پر بنیادی مراکزکے قیام کا فیصلہ کرلیا گیا