قومی کرکٹ ٹیم کے سپینر یاسر شاہ بیٹے کے باپ بن گئے

بنوں نیوز(عمران علی)صوابی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر باؤلر یاسرشاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد

صوابی:یاسرشاہ کو اللہ تعالی نے بیٹا دیا ہے،بھائی کفایت ایڈوکیٹ

صوابی:زچہ و بچہ دونوں کی حالت بہتر ہیں

یاسرشاہ کے بیٹے کی ولادت نجی اسپتال صوابی میں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں