لنک روڈ چوک کے بعد کرم پل سے بھی ٹی ایم اے بنوں سٹاف دیو قامت بل بورڈز اتاردیے

بنوں کی اصل خوبصورتی بحال کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن ( ر ) محمد زبیر خان نیازی کے ہدایت پر ٹاون شپ لنک روڈ چوک کے بعد کرم پل سے بھی ٹی ایم اے بنوں سٹاف دیو قامت بل بورڈز اتار رہے ہیں یہاں پر خوبصورت سرسبز پودے لگائے جائنگے تاکہ ضلع بنوں میں داخلے کے وقت سرسبز اور خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملے.