لکی مروت پولیس کی کاروائی،سمگلر کے قبضے سے 6 کلوگرام اعلی کوالٹی چرس برآمد،تفصیل کیلئے تصویر کلک کیجئے

*لکی مروت/منشیات سمگلر گرفتار لکی مروت:منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام , لکی مروت:لکی مروت پولیس کی پنجاب کے ساتھ متصل درہ تنگ چیک پوسٹ پر کاروائی ,لکی مروت:بین الصوبائی منشیات سمگلر خالد نسیم گرفتار لکی مروت:سمگر کے قبضے سے 6 کلوگرام اعلی کوالٹی چرس برآمد, لکی مروت:چرس موٹر سائکل کی سیٹ میں چھپائی گئی تھی ,لکی مروت:کاروائی چیک پوسٹ انچارج فتح خان نے شک کی بنیاد پر کی, لکی مروت:ڈی ایس پی ہدایت اللہ نے ملزم کو تھانہ لکی میں میڈیا کے سامنے پیش کی ,لکی مروت:سمگلر کا تعلق کرک کے علاقے شنوہ سے ہے,لکی مروت:ملزم کئی بار پہلے بھی منشیات پبجاب سمگل کر چکے ہیں۔ڈی ایس پی