لکی مروت کے محلہ باموزئی میں گیس لیکج سے دھماکہ،بیٹی جھلس کر جاں بحق،ماں زخمی

بنوں نیوز(عمرا ن علی)لکی مروت/ گیس لیکج دھماکہ ،محلہ باموزئی میں جیل کے قریب گھر کے اندر گیس لیکج سے دھماکہ ،کمرے میں موجود شیر خوار بچی جھلس کر جاں بحق جبکہ والدہ زخمی،دھماکے سے گھر کے اندر آگ لگ گئی ،اہل علاقہ اور فائر بریگیڈ عملےنے گھر میں لگے آگ پر قابو پا لیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں