لیڈی ریڈنگ ہسپتال سٹاف کی جانب سے مردہ قرار دینے والا بچہ نماز جنازہ سے قبل زندہ ہوگیا

بنوں نیوز(عمران علی)لیڈی ریڈنگ ہسپتال سٹاف کی جانب سے مردہ قرار دینے والا بچہ نماز جنازہ سے قبل زندہ ہوگیا،نوزائیدہ بیٹے ذیشان کو نرسری وارڈ میں داخل کرایا گیا تو سٹاف نے انتقال کی خبر دی،نماز جنازہ سے چند گھنٹے قبل پتہ چلا کہ بچہ زندہ ہے