محبوبہ نے عاشق کو قتل کرکے گوشت پاکستانی مزدوروں کو کھلادیا ،تفصیل کیلئے تصویر کو کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی)ابوظہبی میں خاتون نے عاشق کو قتل کرکے گوشت پاکستانی مزدوروں کو کھلادیا،عرب امارات میں مراکشی خاتون کا اپنے ہی ہم وطن بوائے فرینڈ کے ساتھ سات سالوں سے معاشقہ چل رہا تھا لیکن جن انہوں نے نوجوان سے شادی کی خواہش ظاہر کی تو نوجوان نے شادی سے انکار کیا جس پر سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مراکشی خاتون نے اپنے مبینہ عاشق کو انتقام کے طور پر قتل کرکے اسکی لاش کی بوٹیاں کرکے انہیں پکایا اور پھر گوشت اور چاول پر بنی روایتی ڈش مشیوس تیار کرکے اسے پاکستانی تارک وطن ورکروں کو کھلایا اور باقی کتوں کے اگے ڈال دیا ،لڑکی کو گرفتار کرلیا گیاہے۔مقتول عاشق کا ایک دانت جوس بلینڈر سے ملنے کی وجہ سے خاتون کی گرفتاری ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں