مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد نے خود کشی کرلی،تفصیل کیلئے تصویر پر کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی) بنوں میں مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد نے خودکشی کرلی تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں واقع کوٹکہ قلندرشاہ داخلی بسیہ خیل میں 37 سالہ رفیع اللہ ولد غلام خان نے گیس کی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرکے خودکشی کرلی تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع سیدگئی حال دومنزہ ممند خیل میں 21 سالہ عمرزادہ بی بی بیوہ نظر گل نے گزشتہ روز شوہر قتل ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی پولیس نے دونوں واقعات کا الگ الگ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی