مظفرآباد آزاد کشمیر جاتےہوئےسترہ میل کےقریب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سینیٹر سراج الحق کےقافلےکی گاڑی کوحادثہ

مظفرآباد آزاد کشمیر جاتےہوئےسترہ میل کےقریب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سینیٹر سراج الحق کےقافلےکی گاڑی کوحادثہ،الحمدللہ تمام احباب محفوظ رہے،محترم سراج الحق، امیر صوبہ محترم ڈاکٹر طارق سلیم، ممبرقومی اسمبلی محترم عبدالاکبرچترالی نےذمہ داران و کارکنان کےساتھ مل کرگاڑی سیدھی کی