مندیو خاص میں فائرنگ،خاتون زخمی

بنوں نیوز(عمران علی) تھانہ میریان کی حدود میں واقع مندیو میں مبینہ طور پر ملزمان نے رقم لینے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شادی شدہ خاتون مندیو خاص کو گھر کے صحن میں زخمی کردیا

کیٹاگری میں : ہوم

اپنا تبصرہ بھیجیں