منڈان روڈ پر خواجہ مد کے قریب چنگ چی اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو بھائی جاں بحق،ایک زخمی،جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بیدلی کلہ سے بتایا جاتا ہے

بنوں نیوز(عمران علی)منڈان روڈ پر خواجہ مد کے قریب چنگ چی اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو بھائی جاں بحق،ایک زخمی،جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بیدلی کلہ سے بتایا جاتا ہے