میریان بڑی تباہی سے بچ گیا،قبرستان سے15راکٹ گولے برآمد

بنوں نیوز(عمران علی)سیکورٹی فورسز اور میریا ن پولیس نے مشترکہ کاروائی کے دروان تحریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا خفیہ اطلاع پر میریان پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ہمراہ تھانہ میریان کی حدود میں واقع قبرستان میں چھپائے گئے15راکٹ گولے برآمد کرکے علاقہ کو بڑی تباہی سے بچالیا تاہم کسی قسم کی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں