میریان کی حدود میں حمید خان کے گھر کے باہر بالڑی میں رکھا گیا5کلوبارودی مواد بی ڈی ایس سواڈ نے ناکارہ بنادیا

بنوں نیوز(عمران علی)میریان کی حدود میں حمید خان کے گھر کے باہر بالڑی میں رکھا گیا5کلوبارودی مواد بی ڈی ایس سواڈ نے ناکارہ بنادیا