میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کامران خان ، اسسٹنٹ کمشنر شوذب عباس، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عید نواز شیرانی ، طارق سلیم ، واپڈاکے دونوں ایکسن بمعہ ریکوری آفسران اور تمام تحصیلداران نے بھی شرکت کی

میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کامران خان ، اسسٹنٹ کمشنر شوذب عباس، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عید نواز شیرانی ، طارق سلیم ، واپڈاکے دونوں ایکسن بمعہ ریکوری آفسران اور تمام تحصیلداران نے بھی شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے واضح کیا کہ ہمارا مقصد عوام کو پکڑنا نہیں ہے اور نہ ایف آئی آر دینا ہے بلکہ جو سالہا سالوں سے اپنی فیکٹریاں، کارخانے ، کرش مشینیں وغیرہ بغیر ایک روپیہ بل ادا کئے چلاتے ہیں یا جوبغیر میٹر کے ٹرانسفارمر سے بجلی استعمال کرتے ہیں ہمارا مقصد بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنے والوں سے میٹر لگوانا ہے اور ان کے خلاف ایکشن لینا ہے واپڈا ایکسن نے انکشاف کیا کہ غیر قانونی ٹرانسفارمرز ہٹائے جانے کے نتیجے میں صرف 10دنوں میں ضلع بنوں پربجلی لوڈ میں کافی کمی ہے اگر اسی طرح غیر قانونی ٹرانسفارمر ز ہٹائے گئے اور لوگوں نے میٹرز لگانے شروع کیے تو بہت جلد ضلع بنوں میں لوڈشیڈنگ کم کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں