نیوجنرل بس سٹینڈ میں پیشی کے بعد جانے والے شمالی وزیرستان کے رہائشی میر علی کوچ سٹینڈ میں قتل،دو زخمی،تفصیل کیلئے تصویر کلک کریں

بنوں (بیوروچیف)مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے قتل کی واردات تھانہ صدر کی حدود میں واقع نیو جنرل بس سٹینڈ میں ہوئی جہاں دن دیہاڑے عدالت میں پیشی کے بعد جانے والوں پر مخالفین نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہ میر علی بس سٹینڈ میں گاءوں واپس جانے کیلئے گاڑی میں سوارہو رہے تھے جسکے نتیجے میں ولی محمدلد محمد شریف خان سکنہ سپین وام شمالی وزیرستان جاں بحق جبکہ راہگیر شفقت اللہ ولد محمد خان سکنہ خوشالی طوری خیل اور حکیم اللہ ولد خان ضمیر خان سکنہ ایسوخیل میر علی زخمی ہوگئے پولیس نے حاجی محمد کی رورٹ پر مبینہ ملزمان محبوب خان اور داءود خان پسران ماتے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا