واپڈا کی تقسیم کار کمپنیوں کا ٹھیکہ لینے والے ٹھیکیدار کو گولی ماریں گے،واپڈا ملازمین کا اعلان

بنوں نیوز(عامر خان) واپڈا پیسکو کی نجکاری ملک گیر ہڑتال کی طرح پاکستان واپڈا ہائیڈرویونین سرکل کے زیر اہتمام واپڈا پیسکو کے تمام دفاتر بند کثیرتعداد میں پیسکو ملازمین ہائیڈرویونین ممبران کا ہڑتال احتجاجی جلسہ منعقد کیا اور ریلی نکالی اگر واپڈا پیسکو کے تقسیم کار کمپنیوں کا ٹیکہ لینے والے ٹھیکیدار کو گولی مارنے کا اعان کردیا ریلی اور جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیراشفاق خان نے کہا کہ پہلے بھی مختلف حکومتوں نے یہ تجربے کیے لیکن واپڈا پیسکو ملازمین اور بنوں کے غیرت مند عوام نے نجکاری پسپا کردی ہے تحریک انصاف حکومت بے انصاف نکلی وزیراعظم عمران خان نے ووٹ مانگتے وقت عوا م سے جو وعدہ کئے تھے سراسر جھوٹے نکلے آپ تو کہتے تھے کہ ہم روزگار دینگے حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہیں کہ آئین دستور عوام کو حقوق دلوائے آپ تو روزگار والے کو بے روزگار کرتے ہو کہ کیسا تحریک انصاف پارٹی ہے واپڈا میں پہلے سے لاکھوں کی تعداد میں آسا میاں خالی پڑھی ہیں ;180180;پیسکو میں 16ہزار آسامیاں خالی ہے بھرتیاں کراو بے روزگاروں کوروزگار دو پیسکو میں 5آدمیوں کا کام ایک ہی اہلکار پر ڈالا گیا ہے گاڑیاں نہیں وعدے نبیاوَ دھوکہ باز بنو صرف تقرروں سے کام نہیں چلتا عمل کرکے دکھاوَ پاکستانی قوم نے آپ پر اعتماد کیا ٹیس نہ پہنچاوَ پیسکو میں پنشینئر بوڑھے عورتیں تین ماہ سے پنشین کی تنحواہ نہیں ملتے جہاں پر پنشن میں ہیر پیر ہوا وہاں پر سزاد دیں پشتون قوم ایک زبان کے عادی ہیں واپڈا میں نجکاری کا عمل بند کرو یہ ملک جو روشن ہے واپڈا پیسکو لاکھوں ملازمین کے پاس بجلی بند کرنے کا ایٹم بم ہے اور پورا ملک اندھیرے میں ڈال دیں گے احتجاجی جلسے سے پیراشفاق خان سیکرٹری گل ولی خان حاجی صدر خان حسن علی راستہ باز حمزہ اللہ خان نے خطاب کیابعد ازاں سینکڑوں ملازمین جلوس کی شکل میں نعرے بازی کرتے ہوئے مختلف بازاروں کے چکر لگاتے ہوئے پریس کلب پہنچے ،جہاں مقررین نے نجکاری کے خلاف حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ۔