وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس اٹا، گندم اور اس سے جڑے مصنوعات کی افغانستان لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس
اٹا، گندم اور اس سے جڑے مصنوعات کی افغانستان لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

پشاور: پابندی پر عملدرآمد کے لیے دفع 144 نافذ کر دی گئی ہے، محمود خان
پشاور: وفاقی حکومت نے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، محمود خان
پشاور: کندم اور اٹے کی مقدار ضرورت کے مطابق صوبے میں موجود ہے، محمود خان
پشاور: مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ،
پشاور: وزیر اعلیٰ محمود خان کا متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری،