ولی نور جانی خیل میں فائرنگ ،ولی خان ولد خان نواز قتل جبکہ کریم اللہ زخمی

بنوں نیوز(عمران علی)ولی نور جانی خیل میں تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ولی خان ولد خان نواز خان سکنہ ولی نار جانی خیل کو قتل کیاجبکہ کریم اللہ ولد صاحب الرحمن کو زخمی کیا
،

اپنا تبصرہ بھیجیں