ٹائون شپ میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو خواتین خانہ بدوش قتل کردیئے نام نصویرا بی بی اور ناہیدہ ہیں،تفصیل کیلئے تصویر کو کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی)ٹاءون شپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دو خانہ بدوش خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق شام کے وقت ٹاءون شپ فیز ٹو میں نامعلوم موٹر سائیکل واروں نے فائرنگ کرکے خیمے کے قریب دو خانہ بدوش خواتین 30سالہ نصویرا بی بی زوجہ محمد رسول اور 19سالہ ناہیدہ بی بی زوجہ حضر ت اللہ دختر سید ملوک سکنائے بیزن خیل حال ٹاءون شپ فیز ٹو کو قتل کردیا ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واضح رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی ایک خانہ بدوش خاتون کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا ۔