ٹریکٹر ارو رکشہ دو افراد کی جان لے گیا.تفصیل کیلئے تصویر کو کلک کریں

بنوں نیوز(عمران علی)شمشی خیل میں رکشے کی ٹکر سے 24الہ صفت اللہ ولد اختر علی جاں بحق ہوگیا۔پولیس رپورٹ درج جبکہ بنوں میرانشاہ روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے21سالہ نوجوان محمد براہیم ولد حبیب اللہ سکنہ مدی خیل میر علی حال ممند خیل جاں بحق

اپنا تبصرہ بھیجیں