پشتو فلموں کے لئے گانے اور 15 کتابوں کا مصنف شاعر و ادیب فخر بنوں اور پوری دنیا میں بنوں کا نام روشن کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ غازی سیال طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اطلاع فوتگی ،زاورے کرمے تہ نصیب راوڑے یمہ جنانہ لاس راکہ چہ دواڑے سرا زینہ
پشتو فلموں کے لئے گانے اور 15 کتابوں کا مصنف شاعر و ادیب فخر بنوں اور پوری دنیا میں بنوں کا نام روشن کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ غازی سیال طویل علالت کے بعد 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نمازہ جنازہ بروزہ جمعرات بوقت تین بجے سہہ پہر کوٹکہ اخوندان منڈان بنوں میں ادا کی جائے گی