پولیس لائن روڈ جو کہ پہلے 28 فٹ تھا جس کی کشادگی کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے جیل پارک کی دیوار گرانے کے احکامات جاری کئے

پولیس لائن روڈ جو کہ پہلے 28 فٹ تھا جس کی کشادگی کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے جیل پارک کی دیوار گرانے کے احکامات جاری کئے ہیں اور اب ٹوٹل 46 فٹ روڈ پر کام جاری ہے جو کہ ٹریفک مسائل میں کافی حد تک کمی اور بنوں کی خوبصورتی میں اضافہ کریگا۔