پیرزادہ دلفراز خان ایس ایس ٹی ،جہانزیب خان سابقہ پرنسپل،اور امتیاز خان سی ٹی کے والد حاجی رائید علی شاہ وفات پاگئے نماز جنازہ آج بروز منگل شام5بجکر30 منٹ پر پیر خیل ککی میں ادا کی جائیگی۔

بنوں نیوز(عمران علی)پیرزادہ دلفراز خان ایس ایس ٹی ،جہانزیب خان سابقہ
پرنسپل،اور امتیاز خان سی ٹی کے والد حاجی رائید علی شاہ
وفات پاگئے نماز جنازہ آج بروز منگل شام5بجکر30
منٹ پر پیر خیل ککی میں ادا کی جائیگی۔