چیف ایگزیکٹیو ڈبیو ایس ایس بی توقیر حسین نے عوامی مفاد میں مذبہ خانے کی صفائی کے احکامات جاری کئے

بنونیوز(عمران علی)چیف ایگزیکٹیو ڈبیو ایس ایس بی توقیر حسین نے عوامی مفاد میں مذبہ خانے کی صفائی کے احکامات جاری کئے حالانہ مذبحہ خانے کی صفائی کا کام ڈبلیو ایس ایس بی کا نہیں ہے کیونکہ ڈبلیو ایس ایس بی کا کام اربن علاقوں کی صفائی اور پانی کی ترسیل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں