ڈومیل میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد ابراہیم ولد اللہ وسایا سکنہ کرک قتل

بنوں نیوز(عمران علی)نامعلوم وجوہات کی بناء پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا اسپیرکہ چوک تھانہ ڈومیل کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے مسمی محمد ابراھیم ولد اللہ وسایا سکنہ کرک کو قتل کردیا ھے وجہ عداوت سامنے نہیں آئی ھے اور موٹراسائیکل سوار فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے آخری اطلاعات تک واقعہ کی رپورٹ درج کرائی جا رہی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں