ڈومیل پولیس کے ساتھ مقابلے میں والد کو قتل اور بیوی کو زخمی کرنے والا شاہد اسلم جاں بحق

بنوں نیوز(عمران علی)ڈومیل پولیس اور اشتہاری کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،فائرنگ سے کئی مقدمات میں مطلوب اشتہاری شاد اسلم خان جاں بحق ہوگیا ۔ملزم ڈومیل پولیس کو 2009 سے قتل اقدام قتل اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔ملزم نے اپنے والد کو قتل اور بیوی کو زخمی کیا تھا ۔