ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل نعمان صلاح الدین کی جی پی او آمد

بنوں نیوز(عمران علی))ڈپٹی پوسٹ ماسٹرجنرل نعمان صلاح الدین نے جی پی او بنوں کا دورہ کیا اس موقع ر جی پی او پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ بنوں ڈویژن رحیم اللہ شاہ ، سینئر پوسٹ ماسٹر راحت اللہ،محمد نظام الحق،غلام شیر المروف جہانگیر اور محمد شعیب نے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر انہیں جی پی او بنوں میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق پوسٹ آفس میں سہولیات بارے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی ڈپٹی پوسٹ ماسٹر نعمان صلاح الدین نے سٹاف کی ارکردگی کو سراہتے ہوئے پرتپاک استقبال کرنے اور عزت افزائی پر سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پم سب کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے عوام کی خدمت ہمارے فرائض میں شمال ہیں اور عوام کی خدمت کے بدلے ہم تنخواہ لیتے ہیں انہوں نے اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں