ڈپٹی کمشنر آفس بنوں نے اسسٹنٹ (BPS-16) کے پوسٹوں میں مذید شفافیت لانے کیلئے نیا اشتہار ایٹا کو دے دیاہے

ڈپٹی کمشنر آفس بنوں نے اسسٹنٹ (BPS-16) کے پوسٹ کیلئے درخواستیں مانگی تھی انکے لئے ہزاروں شہریوں نے اپلائی بھی کیا ہے ڈپٹی کمشنر بنوں نے شہریوں کے خواہش کے مطابق سلیکشن میں مذید شفافیت لانے کیلئے وہ پہلا والا اشتہار بحوالہ نمبر INFO(P)3275/20 کینسل / منسوخ کردیا ہے اور دوسرا اشہتار آج مورخہ 21 اکتوبر 2020 روزنامہ مشرق اور روزنامہ آج اخبار میں شائع ہوچکا ہے جس کے مطابق شہری ایٹا کے ویب سائٹ پر جاکر مورخہ 20 اکتوبر 2020 سے لیکر مورخہ 10 نومبر 2020 تک آن لائن درخواستیں جمع کرسکتے ہیں مذید معلومات کیلئے ایٹا کا ویب سائٹ وزٹ کریں۔