ڈپٹی کمشنر بنوں عطاءالرحمن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عثمان اشرف بنوں کی شان, عظیم مفکر, مرحوم غازی سیال کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

ڈپٹی کمشنر بنوں عطاءالرحمن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عثمان اشرف بنوں کی شان, عظیم مفکر, مرحوم غازی سیال کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں دوسری طرف مرحوم کے بیٹے ڈپٹی کمشنر بنوں کو غازی سیال کی کتابیں گفٹ کر رہے ہیں