ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کے ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس عباس میریان روڈ کا معائنہ کر رہےہیں

ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کے ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس عباس میریان روڈ کا معائنہ کر رہےہیں جہاں پر کچھ لوگ بخوشی خود تجاوزات گرانے میں مصروف ہیں۔ جن کے تجاوزات رہتے ہیں وہ مشینری کے ذریعے گرائی جائیگی۔