ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں فنانس پیاو خان ٹاون شپ میں ہوٹلز کو بند کر رہے ہی

ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں فنانس پیاو خان ٹاون شپ میں ہوٹلز کو بند کر رہے ہیں اور انکو کرونا وائرس سے روک تھام کیلئے ضروری ہدایات بھی بتا رہے ہے. یاد رہے کہ کرونا وائرس رش والی جگہوں پر جانے سے پھیلتا ہے اس لئے عوام بغیر ضرورت کے گھر سے نہ نکلے اور رش والی جگہوں پر نہ جائے.