ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی سے ڈی پی او شمالی وزیرستان شیفح اللہ گنڈاپور،ڈی ایس پی سید جلال خان کی ملاقات،عہدہ سنبھلانے پر مبارکباد دی

ڈی آئی جی بنوں عبدالغفور آفریدی سے ڈی پی او شمالی وزیرستان شیفح اللہ گنڈاپور،ڈی ایس پی سید جلال خان نے ڈی آئی جی آفیس بنوں میں ملاقات کی انہیں ڈی آئی جی بنوں ریجن پولیس کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور روایتی پگڑی پہنائی۔