ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں

بنوں نیوز(عمران علی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ ایک نیبرہوڈ سمیت چھ یونین کونسلوں میں جاری ضمنی الیکشن کیلئے1100کے قریب پولیس اہلکار تعیانت کئے گئے ہیں جن میں سے 500کے قریب یونیفارم میں جبکہ 500کے لگ بھگ سادہ کپڑوں میں تعینات کئے گئے ہیں الیکشن سے تین دن قبل علاقے میں سرچ اینڈ سٹرئیک اپریشن کیا گیا اور پولنگ سٹیشنوں کے گرد سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے اور کسی کو بھی امن وامان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں