ڈی پی او یاسر آفریدی نے شہری کی شکایت پر تھانہ ہوید کے ڈی ایف سی کو معطل کردیا

بنوں نیوز(عمران علی)نورڑ سے تعلق رکھنے والے طاہر خان نے ہوید پولیس اسٹیشن میں کھلی کہچری کے دوران ڈی پی او یاسر آفریدی کے سامنے میریان پولیس اسٹیشن کے ڈی ایف سی محبوب خان کے خلاف شکایت کی جس پر ڈی پی او نے ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایف سی محبوب خان کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوئری مقرر کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں