کورونا وائرس میں مبتلا ریٹائرڈ فوجی حیات الرحمن سوکڑی بنوں سے متعلق مکمل معلوموت کیلئے تصویر پر کلک کریں

مریض کا نام حیات الرحمن ولد دراز خان عمر 65 برس ہے. سوکڑی حسن خیل کا رہائشی ہے. تبلیغ سے 10 مارچ کو رائیونڈ سے واپس آیا ہے. 26 مارچ کو علامات ظاہر ہونے کی وجہ سے KGN میں ٹیسٹ لیا گیا اور وہی پر ایڈمٹ کیا گیا
چونکہ مریض آرمی سے ریٹائرڈ تھا اس لئے 28 کو سی ایم ایچ آئسولیشن وارڈ شفٹ ہوا. آج انکا ٹیسٹ رزلٹ پازیٹیو موصول ہوا ہے اب مریض سی ایم ایچ بنوں میں ایڈمٹ ہے.
مریض کا اپنے خاندان والوں کیساتھ کنٹیکٹ کنفرم ہوا جس میں انکے بچے, پوتیاں, پوتے اور نواسیاں, نواسے شامل ہیں. اس کے علاوہ وہ روزانہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرتا تھا آس پاس علاقے کو لاک ڈاون کردیا گیا ہے, مسجد کو بھی سیل کیا گیا ہے مزید انکوائری کی جارہی ہیں مزید کنٹیکٹ کنفرم ہونے پر دائرہ کار بڑھا دیا جائیگا اس کے علاوہ علاقے میں ڈس انفیکشن سپرے بھی جاری ہے اور ابھی بھی اسسٹنٹ کمشنر شوذب عباس, پولیس آفسران میڈیکل سکریننگ ٹیم علاقے میں موجود ہیں.