کوٹکہ شیراز منڈان میں چوروں نے خراب ٹرانسفارمر کا پوسٹ مارٹم کرلیا،قیمتی سامان چراکر لے گئے

بنوں نیوز(عمران علی)کوٹکہ شیراز منڈان میں چوروں نے خراب ٹرانسفارمر کا پوسٹ مارٹم کرلیا،قیمتی سامان چراکر لے گئے،بجلی ٹرانسفارمر ایک ہفتے سے خراب پڑا تھا