کوہاٹ آن لائن،کوہاٹ ہنگو روڈ پر سوزکی اور فلائنگ کوچ میں تصادم،،تصادم میں 14 افراد محفوظ جب کے ایک شخص زخمی

کوہاٹ آن لائن،کوہاٹ ہنگو روڈ پر سوزکی اور فلائنگ کوچ میں تصادم،ریسکیو 1122 کوہاٹ کی ٹیم روانہ کر دی گئی،تصادم میں 14 افراد محفوظ جب کے ایک شخص زخمی،زخمی شخص کس کا نام شفی اللہ تھا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم دی فلائنگ کوچ(CM 4230) صداسے پشاور جا رہی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں