کچہری گیٹ کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے چار سالہ بچی جاں بحق،تعلق قبائلی علاقے سے ہے

بنوں نیوز(عمران علی)کچہری گیٹ کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے چار سالہ بچی جاں بحق،تعلق قبائلی علاقے سے ہے