گل خندان خوجڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ایک جاں بحق چار زخمی ،تفصیل کیلئے تصویر کو کلک کیجئے

تھانہ میراخیل کی حدد میں گل خندان خوجڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں فریق اول کے قمرآیاز ولد شاہ دوران سکنہ امین مغل خیل جاں بحق جبکہ احسان اللہ ولد محمد علی خانا ور شیفیع اللہ ولد محمد علی خان ساکنان امین مغل خیل زخمی اور فریق دوم کی جانب سے گل راقیباز ولد میاں آزاد خان سکنہ امین مغل خیل اور رحمان اللہ ولد اللہ داد سکنہ سرائے نورگ زخمی،پولیس کی بروقت کاروائی دو ملزمان گرفتار کنے کی اطلاع،اے این پی کے ڈسٹرکٹ سابقہ ڈسٹرکٹ کونسلر ملک شیروز خان نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے میں مدد کی