صوابی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایلیٹ فورس کا اہلکار جاں بحق ہوگیا

بنوں نیوز(عمران علی)صوابی کالو خان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا ایلیٹ فورس کا جوان فرحان شہید ہو گیا،واقعے میں راہگیر زخمی بھی ہوا ہے شہید اہلکار کی نماز جنازہ مغرب کے بعد پولیس لائن شاہ منصور صوابی میں ادا کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں