6کلوگرام چرس برآمد ملزم گرفتار

بنوں نیوز(عمران علی) پو لیس نے مجرم اشتہاری اور مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا تھانہ پولیس کینٹ پو لیس ایس ایچ او طارق محمود خان کی قیادت میں بنوں میرانشاہ روڈ پر ڈیوٹی پر مامور تھی کہ اس دوران مخبر نے اطلاع دی کہ سفید رنگ موٹر کار بازار کی طرف جا رہی ہے جس میں منشیات موجود ہے پولیس نے اطلاع کو مصدقہ جان پر کچکوٹ پل کے مقام پر مذکورہ گاڑی کی جامع تلاشی لی جس سے جس سے تقریباً چھ کلو گرام چرس بر آمد کر لیا موٹر ار ڈرائیور نے اپنا نام رضاء گل سکنہ ممش خیل بتایا ہے پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں