کینٹ پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کے زخمی ہونے کے خلاف اقوام ممش خیل کے مشران کے صبر کا پیمانہ لبریز

بنوں نیوز(عمران علی)کینٹ پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کے زخمی ہونے کے خلاف اقوام ممش خیل کے مشران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور ایس ایچ او ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونے تک جیل بھرو،ہسپتال بھرو اور ہر قسم کے احتجاجی تحریک کا مزید پڑھیں

ضروری اطلاع (تفصیل کیلئے تصویر کلک کریں)

خیبرپختونخوا کے جن بھائیوں کے پاس پنجاب نمبر کی گاڑی ہے اور ان کے نام نہیں ہے تو مہربانی کرکے 28 فروری 2020 تک گاڑی اپنے نام کروا لیں۔ اس کے بعد اوپن لیٹر سے گاڑی ٹرانسفر نہیں ہوگی اور بائیو میٹرک کے بغیر ٹرانسفر بھی نہیں ہوگی ۔ اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں مزید پڑھیں

(بی بی سی) چین میں ایک روز میں ریکارڈ 97 ہلاکتیں، برطانیہ میں وائرس فوری اور سنگین خطرہ قرار(تفصیلات کیلئے تصویر پر کلک کریں)

افراد کی ہلاکت کی تصدیق اتوار کو کی گئی اور یہ اب تک ایک روز میں اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ادھر برطانیہ میں بھی اس وائرس کے مزید چار مریضوں کی تصدیق کے بعد حکومت نے اسے عوام کی صحت کے لیے ’فوری اور سنگین‘ خطرہ قرار مزید پڑھیں

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹک

لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے فیصل آباد، قصور، ڈسکہ، اسلام آباد ، راولپنڈی، پشاور، جہلم ، چارسدہ ، صوابی ، سوات ، مانسہرہ ، مزید پڑھیں

کیا آپ کو پتہ ہے کہ خسرہ کی علامتیں کونسی ہیں؟

اگر خسرہ کا علاج بروقت نہ ہو تو اس سے انفیکشن، نمونیا، دست اور دماغ کی سوزش جیسے مسائل بھی واقع ہو سکتے ہیں۔ اپنے بچوں کو ان خطرناک اور مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکوں کے شیڈول کی مکمل پاسداری کریں!

بنوں نیوز(عامر خان)ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے عوام سے کیا ہوا اآخری وعدہ بھی ایفا کردیا

بنوں نیوز(عامر خان)ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر نے عوام سے کیا ہوا اآخری وعدہ بھی ایفا کردیا،پولیس لائن روڈ کھولنے کے بعد مسلم گیٹ کے سامنے دیوار بھی مسمار کردی گئی اوربنوں کینٹ کا انٹری گیٹ عوامی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا کمشنر بنوں عادل صدیق نے افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں

بٹگرام: ریپ اور بلیک میلنگ کے بعد طالب علم کی خود کشی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے شانگلی بالا میں مقامی پولیس حکام اور رشتے داروں نے تصدیق کی ہے کہ نویں جماعت کے طالب علم محمد عدنان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد تصاویر اور ویڈیو کی بلیک میلنگ کے ڈر سے خودکشی کی تھی۔