دکانیں صبح10بے سے شام7بجے تک کھلی رہینگی، حجاموں کے دکانات، بیوٹی پارلرزریسٹورنٹس اور دوسرے فاسٹ فوڈز پوائنٹس کو 5اپریل تک مکمل بند رکھنے کی ہدایت

بنوں نیوز(عمران علی)صوبائی حکومت نے کرونا وائرس کے وباء کے پیشِ نظرضروری ہدایات جار ی کی ہے جس کے مطابق بازارصبح 10بجے سے شام 7تک کھلا رکھا جائے گا جبکہ حجاموں کے دکانات، بیوٹی پارلرزریسٹورنٹس اور دوسرے فاسٹ فوڈز پوائنٹس کو 5اپریل تک مکمل طور پر بندرکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ ضلعی دفاتر کے مزید پڑھیں

(بی بی سی) چین میں ایک روز میں ریکارڈ 97 ہلاکتیں، برطانیہ میں وائرس فوری اور سنگین خطرہ قرار(تفصیلات کیلئے تصویر پر کلک کریں)

افراد کی ہلاکت کی تصدیق اتوار کو کی گئی اور یہ اب تک ایک روز میں اس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ادھر برطانیہ میں بھی اس وائرس کے مزید چار مریضوں کی تصدیق کے بعد حکومت نے اسے عوام کی صحت کے لیے ’فوری اور سنگین‘ خطرہ قرار مزید پڑھیں

کیا آپ کو پتہ ہے کہ خسرہ کی علامتیں کونسی ہیں؟

اگر خسرہ کا علاج بروقت نہ ہو تو اس سے انفیکشن، نمونیا، دست اور دماغ کی سوزش جیسے مسائل بھی واقع ہو سکتے ہیں۔ اپنے بچوں کو ان خطرناک اور مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکوں کے شیڈول کی مکمل پاسداری کریں!

انٹر پارٹی الیکشن کیلئے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی ملک عدنان خان کی صدارت میں بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کا گرینڈ اجلاس منعقد

بنوں نیوز(عمران علی)انٹر پارٹی الیکشن کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور منتخب ببلدیاتی نمائندوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں کارکنوں کا اہم اجلاس زیر صدارت سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی ملک عدنان خان جیمخانہ ٹینس کلب بنوں میں منعقد ہوا اجلاس میں پارٹی کے اندر دھڑے بندی ختم کرنے سمیت ضلعی،صوبائی اور مرکزی مزید پڑھیں

ایس پی طاہر داوڑ شہید میموریل والی بال ٹورنمنٹ کا فائنل آج اتوار کو کھیلا جائیگا

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں پولیس کے زیر اہتمام منعقدہ ایس پی طاہر داوڑ شہید میموریل والی بال ٹورنمنٹ کا فائنل آج بروز اتوار پولیس لائن بنوں میں منڈان کلب بنوں اور شہباز عظمت خیل کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی ہوں گے ہفتے کے روز دوسرے مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی الیکشن،مندیو،ککی،خاندر خان خیل پر جے یو آئی،ہنجل پی ٹی آئی،باکزئی آزاد امیدوار کامیاب

ضمنی بلدیاتی الیکشن ۔بنوں میں جے یو آئی نے میدان مارلیا۔پانچ میں سے تین ڈسٹرکٹ سیٹ جیت لئے۔ بنوں نیوز(عمران علی)یونین کونسل ہنجل پر تحریک انصاف کے امیدوار صدیق خان نے 1207ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار ننگیال نے760ووٹ حاصل کئے۔یونین کونسل خاندر خان خیل پر جے یو آئی کے مزید پڑھیں

جانی خیل میں تحریب کاری کا منصوبہ ناکام،10کلو وزنی بم برآمد

بنوں نیوز(عمران علی)بنوں:پولیس نے علاقہ جانی خیل میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ بنوں:اراضیات میں رکھا گیا دس کلو وزنی بم برآمد بنوں:بی ڈی سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ بنوں:مبینہ شدت پسندوں نے تخریب کاری کے غرض سے چھپایا گیا تھا۔پولیس

بنوں نیوز(عمران علی)سابق ایم این اے،سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی رہنما ملک ناصر خان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام4بجکر30منٹ پربازید خیل جان کلہ سورانی بنوں میں ادا کی جایگی

بنوں نیوز(عمران علی)سابق ایم این اے،سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی رہنما ملک ناصر خان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ شام4بجکر30منٹ پربازید خیل جان کلہ سورانی بنوں میں ادا کی جایگی