شہدائے 1965کی یاد میں منعقدہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنمنٹ احتام پزیر ہوگیا

بنوں(عمران علی)شہدائے 1965کی یاد میں منعقدہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنمنٹ احتام پزیر ہوگیا طوفان فٹ بال کلب بیزن خیل نے گولڈن کلب سید خیل کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1کے مقابلے میں 2گول سے ہراکر ٹرافی انے نام کرلی تحصیل ڈومیل کے علاقہ عیدل خیل میں منعقدہ ٹورنمنٹ میں65سے زائد ٹیموں نے حصہ مزید پڑھیں

جمشید علی ڈسپنسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں فوت ہو چکا ہے

جمشید علی ڈسپنسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں فوت ہو چکا ہے جس کی نماز جنازہ مورخہ 24 اکتوبر 2018 بوقت رات 30۔8 بجے بمقام ترنگ قبرستان بنوں میں ادا کی گئی

بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ممبران نے اراکین کونسل کے45فیصد فنڈز نہ ملنے کے خلاف واک اوٹ کیا

بنوں(عمران علی)بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ممبران نے اراکین کونسل کے45فیصد فنڈز نہ ملنے کے خلاف واک اوٹ کیا جسکے بعد اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور متعلقہ حکام کی جانب سے مسئلے کے حل کی یقین دہانی پر اراکین دوبارہ ایوان میں واپس آگئے اس دوران بجٹ اجلاس سے خطاب کرت ہوئے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

بنوں(نمائندہ خصوصی)واپڈا پیسکو اور پیسکو پولیس نے مشترکہ چھاپوں کے دوران 55بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

بنوں(نمائندہ خصوصی)واپڈا پیسکو اور پیسکو پولیس نے مشترکہ چھاپوں کے دوران 55بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر62بجلی ٹرانسفارمروں کی بجلی کاٹ دی جس سے یہ علاقہ تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ جرمانوں کی مد میں20لاکھ 50ہزار روپے نقد وصول کئے ایس ای واپڈا پیسکو نور اللہ خان مزید پڑھیں