(بی بی سی) پشاور میں مسجد کے اندر دھماکہ، کم از کم سات افراد شہید، 70 سے زیادہ زخمی

(بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں- یکہ توت پولیس تھانے کے اہلکار نے بتایا کہ یہ دھماکہ پشاور کی دیر کالونی میں واقع سپین جماعت نامی مسجد و مدرسے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس بنوں نے اسسٹنٹ (BPS-16) کے پوسٹوں میں مذید شفافیت لانے کیلئے نیا اشتہار ایٹا کو دے دیاہے

Dc office bannu jobs

ڈپٹی کمشنر آفس بنوں نے اسسٹنٹ (BPS-16) کے پوسٹ کیلئے درخواستیں مانگی تھی انکے لئے ہزاروں شہریوں نے اپلائی بھی کیا ہے ڈپٹی کمشنر بنوں نے شہریوں کے خواہش کے مطابق سلیکشن میں مذید شفافیت لانے کیلئے وہ پہلا والا اشتہار بحوالہ نمبر INFO(P)3275/20 کینسل / منسوخ کردیا ہے اور دوسرا اشہتار آج مورخہ 21 مزید پڑھیں

کینٹ پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کے زخمی ہونے کے خلاف اقوام ممش خیل کے مشران کے صبر کا پیمانہ لبریز

بنوں نیوز(عمران علی)کینٹ پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت اور دوسرے نوجوان کے زخمی ہونے کے خلاف اقوام ممش خیل کے مشران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور ایس ایچ او ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونے تک جیل بھرو،ہسپتال بھرو اور ہر قسم کے احتجاجی تحریک کا مزید پڑھیں

مولانا محمد عمر خان انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 4اپریل کو بھنگی خان خوجڑی میں ادا کی جائیگی

مولانا محمد عمر خان انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 4اپریل کو بھنگی خان خوجڑی میں ادا کی جائیگی،مروحوم پرنسپل ماسٹر ولیاز کے بھائی تھے