
بنوں نیوز(عمران علی))ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن بنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی نظام میں ڈسٹرکٹ ممبران کے فنڈز سے مختص سپورٹس کوٹہ کے تحت فنڈز ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے خرچ کئے جائیں فنڈز ضلعی سپورٹس آفیسر کے ذریعے خرچ کرنے پر ضلعی ممبرا ن نے اسمبلی فلور پر اعتراض کیا ہے مزید پڑھیں